Registration of Ehsas interest free loan program started by the Government of Pakistan احساس بلاسود قرضہ پروگرام کی رگسٹریشن کا آغاز حکومت پاکستان

Mushtaq Hussain
0

 Registration of Ehsas interest free loan program started by the Government of Pakistan

احساس بلاسود قرضہ پروگرام کی رگسٹریشن کا آغاز حکومت پاکستان




احساس پروگرام کے تحت پورے پاکستان کے مرد خواتین 30 ہزار سے 75 ہزار تک کا قرضہ لے سکتے ہیں احساس بلاسود قرضہ پروگرام کا مقصد غریب لوگوں کے لیے روزگار کے مواقعے پیدا کرنا ہے

اہلیت کا معیار

احساس پروگرام سے قرضہ لینے کی شرایط مندرجہ زیل ہیں

عمر کی حد 18 سے 60 سال تک

-غربت کا سکو0 سے 40 فیصد

قابل عمل کاروباری منصوبہ

شناختی کارڈ کا حامل

منتخب کردہ یونین کونسل میں رہنے والا ہو

مزید تفصیلات کے لیے ان اشتہار کو غور سے پڑھیں اور اپلائی کریں


احساس بلاسود قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ

نیچے دی گئی لسٹ میں اپنی قریب ترین قرضہ مرکز کا پتہ اور مطلوبہ آدمی کا نام ایڈرس نوٹ کریں

پوری لسٹ دیکھنے کے لئے نیچے دیے گے لنک پر کلک کریں

http://www.ppaf.org.pk/searchloancenter-ur.html

Post a Comment

0Comments

Thanks for your message. We are away and cant respond right now we appreciate you reaching out.

Post a Comment (0)