Punjab Police new jobs Post (5,700)
پولیس میں میرٹ پر پڑھےلکھے نوجوانوں کی بھرتی اور ان کی جدید خطوط پر ٹریننگ انتہائی ضروری ہے تاکہ روایتی پولیس کلچر میں تبدیلی آئے اور پبلک سروس ڈلیوری بہتر ہو
صوبےبھر میں میرٹ پر پولیس کی خالی پوسٹوں پر 10ہزار بھرتیوں کا عمل شروع ہو چکاہے جس میں سے 5700 پہلےفیز میں رکھےجا رہےہیں
Thanks for your message. We are away and cant respond right now we appreciate you reaching out.