Teachers jobs Announcement of Lecturer Jobs by the Public Service Commission Jobs Naukri News پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان

Mushtaq Hussain
0

Teachers jobs Announcement of Lecturer Jobs by the Public Service Commission Jobs Naukri News پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان





پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی مستقل بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے


یہ بھرتیاں جنوری میں شروع ہونے ج رہی ہیں پاکستان کی مختلف یونیورسٹی



 

میں لیکچرار کی 2600 نوکریوں کا اعلان کیا جائے گا وہ تمام پاکستانی جو لیکچرار کی



 

نوکری کے لئے اپلائِ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے ضروری کاغزات تیار کر لیں


ضروری کاغزات

کسی بھی سرکاری نوکری کے لئے مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہوتی ہے ڈومیسل کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی تعلیمی اسناد کی کاپی اور تجربہ سرٹیفیکیٹ کی کاپی اور آپ کی دو تازہ تصویریں


ان جابز کے لئے اپلائی کیسے کرنا ہو گا

پبلک سروس کی زیادہ تر نوکریوں کی رجسٹریشن آن لائن ہوتی ہے اس لئے آپ ان کی ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رہنا نیچے لنک دیا گیا ہے اگر رجسٹریشن آف لائن ہوئی ہو تو بھی اس ویب سائٹ پر آپ کو اطلاع دے دی جائے گی


Click here





Post a Comment

0Comments

Thanks for your message. We are away and cant respond right now we appreciate you reaching out.

Post a Comment (0)