BIKES On Installment With 0% Markup From MCB | How To get bike on Installment 2021 ایم سی بی سے 0٪ مارک اپ کے ساتھ قسطوں پر بائیکس قسط 2021 پر موٹر سائیکل کیسے حاصل کریں
اگر آپ بزنس مین ہیں یا کسی بھی ادارے میں سرکاری یا پراویٹ نوکری کرنے والے
آپ مسلم کمرشل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لے سکتے ہیں
پورے پاکستان کے مرد خواتین اس سکیم کے تحت اپلائی کر سکتے ہیں
اگر آپ کا ایم سی بی بنک میں اکاونٹ موجود ہے اورایم سی بی بنک کا کریڈٹ کارڈ موجود ہے
تب آپ موٹرسائکل کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
اگر آپ کا مسلم کمرشل بنک میں اکاونٹ نہیں ہے تو پہلے آپ کو اکاونٹ بنوانا ہو گا
اگر آپ کا اکاونٹ بنک میں موجود ہے تو صرف شناختی کارڈ کی کاپی دیکھا کر صرف ایک دن میں بائک لی جا سکتی ہے
بلکل سود کے بغیر تین مہنے کی آسان اقساط پر ایم سی بی بنک سے بائک لی جا سکتی ہے
نیچے دئے گی تفصیلات کو چیک کریں اور نوٹ کریں آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنے گی اور بائک کی ٹوٹل رقم کتنی ہے
مسلم کمرشل بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے
Thanks for your message. We are away and cant respond right now we appreciate you reaching out.